روس، کیمیکل فیکٹری میں دھماکے سے 16 افراد لقمہ اجل thumbnail 17

روس، کیمیکل فیکٹری میں دھماکے سے 16 افراد لقمہ اجل

دارالحکومت ماسکو کے جنو ب مشرقی علاقے ریازن میں   ایک کیمیکل فیکٹری  کے بارود تیار کرنے والے حصے میں دھماکہ ہوا

روسی  علاقے  ریازن میں ایک کارخانے میں  آتشزدگی سے 16 افراد ہلاک ہو گئے۔

دارالحکومت ماسکو کے جنو ب مشرقی علاقے ریازن میں   ایک کیمیکل فیکٹری  کے بارود تیار کرنے والے حصے میں دھماکہ ہوا۔

دھماکے کے بعد لگنے والی آگ کی زد میں آتے ہوئے 16  افراد ہلاک جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔

دھماکے کے اسباب   جاننے کے لیے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں