میگا لگژری لیڈی گلیا یاٹ کی ترکی آمد thumbnail 18

میگا لگژری لیڈی گلیا یاٹ کی ترکی آمد

دو ہیلی پیڈز کی حامل  112 میٹر طویل  اور 19 میڑ چوڑی یاٹ  عوام کی  دلچسپی کا موجب بنی

سائمن آئی  لینڈ  پرچم بردار میگا یاٹ ’’لیڈی گلیا ‘‘ نے معلا کی تحصیل  مارمرس میں  لنگر ڈالے ہیں۔

دنیا کے بہترین ایک سو بحری جہازوں میں شامل   5 منزلہ بحری جہاز  مارمرس کروز پورٹ    کو پہنچی۔

دو ہیلی پیڈز کی حامل  112 میٹر طویل  اور 19 میڑ چوڑی یاٹ  عوام کی  دلچسپی کا موجب بنی۔

سومنگ پول، سینما، سپورٹس اینڈ بیوٹی سنٹرز  جیسی  خصوصیات کی حامل یاٹ کے عملے کی   تعداد 38 ہے اور  نو سویٹس میں 18  مسافر وں کی میزبانی  کی  جاسکتی ہے۔

یہ یا ٹ  چند دنوں تک   مارمرس میں پڑاؤ ڈالے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں