آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے عالمی محفل مسالمہ کا انعقاد thumbnail 7

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے عالمی محفل مسالمہ کا انعقاد

http://www.bolnews.com/

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے عالمی محفل مسالمہ کا انعقاد ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق عالمی محفل مسالمہ میں شہداء کربلا کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے معروف شعراء آرٹس کونسل میں موجود ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ محفل مسالمہ میں پاکستان سمیت دنیا بھر سے شعراء اکرام نے شرکت کی ہے۔

ذرائع نے کہا کہ بیرون ممالک مقیم شعراء اکرام بذریعہ زوم محفل مسالمہ سے شرکت کر رہے ہیں۔

ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ معروف شاعرہ عنبرین حسیب عنبر نے امام عالی مقام کو اپنے کلام کے ذریعے خراج عقیدت پیش کیا۔

Adsence 300X250


اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں