اگست 2019 میں انڈیا کی طرف سے آرٹیکل 370 کے خاتمے کے بعد حالات مزید پیچیدہ ہو گئے ہیں۔ thumbnail 12

اگست 2019 میں انڈیا کی طرف سے آرٹیکل 370 کے خاتمے کے بعد حالات مزید پیچیدہ ہو گئے ہیں۔

کشمیری پچھلی کئی دہائیوں سے کشیدگی اور تشدد کے ساتھ جی رہے ہیں، لیکن اگست 2019 میں انڈیا کی طرف سے آرٹیکل 370 کے خاتمے کے بعد حالات مزید پیچیدہ ہو گئے ہیں۔ اس کشیدگی سے کشمیر کی آبادی میں نفسیاتی مسائل میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

رپورٹر: ریاض مسرور

فلمنگ: شفاعت فاروق

میزبان: عالیہ نازکی

سب سے زیادہ دیکھی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں