کِم جونگ اُن کے سامنے فوجی تربیت کا بڑا مظاہرہ thumbnail 10

کِم جونگ اُن کے سامنے فوجی تربیت کا بڑا مظاہرہ

شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا پر فوجی تربیت کا مظاہرہ دکھایا گیا ہے جس میں فوجیوں نے جسمانی طاقت اور دوبدو لڑائی کے جوہر دکھائے۔

اس تقریب کا اہتمام دارالحکومت میں منقعد ہونے والے ایک دفاعی میلے کے سلسلے میں کیا گیا تھا جہاں کِم جونگ اُن اور ملک کے دیگر بڑے رہنماؤں نے عسکری طاقت کے انوکھے مظاہرے پر خوب داد دی۔

سب سے زیادہ دیکھی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں