بختاور بھٹو نے بیٹے کی صحت کیلئے دُعا کی اپیل کر دی thumbnail 14

بختاور بھٹو نے بیٹے کی صحت کیلئے دُعا کی اپیل کر دی

بختاور بھٹو نے بیٹے کی صحت کیلئے دُعا کی اپیل کر دیThank you for all the love & celebrations welcoming our little baby boy to the world 🙏💙🥰. He was due Nov 8th but decided his own birthday & surprised us all on Oct 10th – currently in the NICU but getting stronger every day ٱلْحَمْدُ لِلَّٰهِ – do keep him in your prayers ❤️

— Bakhtawar B-Zardari (@BakhtawarBZ) October 13, 2021

بختاور بھٹو نے بتایا ہے کہ ان کے بچے کو فی الحال انتہائی نگہداشت وارڈ میں رکھا گیا ہے تاہم وہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ بہتر ہو رہا ہے۔

واضح رہے کہ بختاور بھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائش 10 اکتوبر کو ہوئی جس کا اعلان انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر کیا تھا۔