روس: یونیورسٹی میں فائرنگ کا واقعہ ،8 افراد ہلاک 6 زخمی thumbnail 11

روس: یونیورسٹی میں فائرنگ کا واقعہ ،8 افراد ہلاک 6 زخمی

روسی شہر پرم کی  یونیورسٹی میں ایک نامعلوم شخص کی فائرنگ سے8 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہو گئے ہیں

روسی شہر پرم کی  یونیورسٹی میں ایک نامعلوم شخص کی فائرنگ سے8 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

 روسی تفتیشی کمیٹی کے مطابق، اس فائرنگ کے نتیجے میں8 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہوئے ہیں۔

روسی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ حملہ آور کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

یونیورسٹی  کی پریس سروس کا کہنا ہے کہ بعض طلبہ اور اساتاذہ نے خود کو کمروں میں بند کر لیا ہے۔

 میڈیا پر دکھائی گئی فوٹیج میں لوگ عمارت کی پہلی منزل سے چھلانگیں لگا کر جان بچانے کی کوشش کرتے ہوئے دیکھے جا سکتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں