کورونا سے مزید 73 اموات، مثبت کیسز کی شرح4.78فیصد thumbnail 13

کورونا سے مزید 73 اموات، مثبت کیسز کی شرح4.78فیصد

کورونا: پاکستان میں 37 فیصد ورکرز بےروزگار ہوگئےویکسینیشن نہ کرانے والوں کی سختی، 16 ستمبر سے تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان

سندھ میں کورونا کے کیسز کی تعداد 4 لاکھ 46 ہزار 804، خیبر پختونخوا میں ایک لاکھ 69 ہزار 429، پنجاب میں 4 لاکھ 16 ہزار901، اسلام آباد میں ایک لاکھ 3 ہزار293، بلوچستان میں 32 ہزار658، آزاد کشمیر میں 33 ہزار 490 اور گلگت بلتستان میں 10 ہزار 198 ہو گئی ہے۔

کورونا کے سبب سب سے زیادہ اموات پنجاب میں ہوئی ہیں جہاں 12 ہزار 291 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں جبکہ سندھ میں 7 ہزار 198، خیبرپختونخوا 5 ہزار 310، اسلام آباد 892، گلگت بلتستان 182، بلوچستان میں 344 اور آزاد کشمیر میں 727 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔